نئی دہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) گو ر نر کیر لا کی حیثیت سے ا ستعفی دینے والی شیلا ڈ کشٹ نے سر گر م سیا ست میں وا پسی کے اشا ر ے د ئیے ہیں اور کہا ہے
کہ پا ر ٹی میں ا نکے مستقبل کے ر ول کا فیصلہ کا نگر یس قیا دت کر ے گی۔ تین مر تبہ د ہلی کی چیف منسٹر ر ہنے والی شیلا ڈ کشٹ نے کہا کہ پا ر ٹی میں ا نکے مستقبل کے با ر ے میں ہا ئی کما ن کے فیصلے پر عمل کر یں گے۔